|
فہم دین کورس
، دورانیہ تین ماہ ٭ ماہرین تعلیم، فاضل مدینہ یونیورسٹی اسکالرز کی زیر نگرانی، فرقہ واریت و تعصب سے پاک ۔ ٭ داخلہ 17اپریل 2009تک جاری ہے۔ ٭ کلاس کا اجرا 20 اپریل 2009سے ہوگا۔ان شاء اللہ ٭ اس کورس میں امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے علاوہ میٹرک تعلیم کے حاملین خواتین و حضرات بھی حصہ لے سکتے ہیں ۔ ٭ اوقات کار:نئے ٹائم کے مطابق پہلاکورس صبح 9:00بجے سے دوپہر 11:40تک دوسرا کورس شام 5:45سے 8:00بجے تک نوٹ : امیدوار دونوں کلاسوں میں سے کسی ایک کلاس میں حصہ لے سکتے ہیں۔ چھٹی بروز جمعہ ہوگی۔ ٭ داخلہ فیس 1000روپے۔ ٭ کورس کے اختتام پر امتحان میں کامیاب طلبہ کو سر ٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ ٭ انٹرنیٹ سے لیکچرز لوڈ کرکے امتحان دینے کی سہولت ہوگی لیکن داخلہ لینا ضروری ہوگا۔ ٭ امیدواروں کی تعداد کے حساب سے گاڑی کا اہتمام کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ان شاءاللہ نصاب قرآن سورة الفاتحہ، سورة والضحی سے الناس تک، الحجرات، النور، الاحزاب، الانفال ، البقرة آیت نمبر265 سے آخر تک، آل عمران( 101-180)، اس کے علاوہ خلاصہ:الکہف، یوسف، التوبہ ، الاسراء بلوغ المرام ریاض الصالحین,منتخب احادیث کتاب الطہارة ، نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰة ، نکاح ، بیوع ، وغیرہ،آداب زندگی کی منتخب احادیث سیرت, سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا خلاصہ عربی گرامر, ”عربی کا معلم“ توحید, اقسام توحید و شرک ، اللہ ، فرشتے، کتب، رسل، آخرت اور تقدیرپر ایمان (اصول ستہ) تجوید کتاب :حروف القرآن،حصن المسلم نماز کے بعد، صبح وشام ، غم و پریشانی ، آفتوں سے بچاﺅ اور مختلف مواقع کی دعائیںیاد کرنا۔ اصول حدیث کا تعارف، 6 پریڈ، نیز کمپیوٹر کے ذریعے احادیث کی سرچنگ کا پروگرام تاریخ فقہ:تین پریڈ |